Quantcast
Channel: عمرانیات »عشق الہی
Browsing latest articles
Browse All 12 View Live

Image may be NSFW.
Clik here to view.

میں نے جب لکھنا سیکھا تھا…

میں نے  جب لکھنا سیکھا تھا… پہلے تیرا نام لکھا تھا… میں وہ اسم عظیم ہوں جس کو… جن و ملک نے سجدہ کیا تھا… میں وہ صبر صمیم ہوں جس نے… بار امانت سر پر لیا تھا… تو نے کیوں میرا ہاتھ نہ پکڑا… جب میں رستے سے...

View Article



Image may be NSFW.
Clik here to view.

ماہ رمضان اور میرے ایمان کی کمزوری

رمضان آنے کو ہے اور پہلا روزہ کل یا پرسوں متوقع ہے۔ متحدہ عرب امارات ، سعودی رویت ہلال کمیٹی کی تلقید کرتی ہے۔ عشاء کی نماز کے فوراً بعد روزہ ہونے یا نا ہونے کی خبر آ جائے گی۔ سچ بتاوں تو دل بہت...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

میری موت

چھوڑ دو مجھے، مت لے کر جاو۔۔۔ میں نہیں جاتا تمہارے ساتھ۔۔۔ مجھے یہ کپڑے کیوں پہنا رکھے ہیں۔۔۔ کہاں لے کر جا رہے ہو مجھے۔۔۔ چھوڑ دو مجھے، مجھے میرے گھر والوں کے پاس رہنے دو۔۔۔ یہ سب کیوں رو رہے ہیں۔۔۔...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

چھوٹا شیطان، بڑا شیطان

رمضان آ گیا۔۔۔ شیطان قید کر دیا گیا۔۔۔ چھوٹے شیطان اب بھی دھرتی پر دندناتے پھر رہے ہیں۔۔۔ شیطان چھوٹا ہو یا بڑا، شیطان تو شیطان ہوتا ہے۔۔۔ معاف کیجیے گا۔۔۔ پاکستانی حکمرانوں کی بات نہیں کر رہا۔۔۔ بلکہ...

View Article

حجاب۔۔۔ ساہنوں کی۔۔۔

بھائی حجاب کے بارے میں ان کو لکھنا چاہیے جن کو “حجاب” کی زیادہ ضرورت ہے۔۔۔ ہم کیوں لکھیں۔۔۔ تجربہ یہ کہتا ہے کہ ایک بار کہہ کر اپنا فرض پورا کرو۔۔۔ اب اگلی بات نا مانے تو اس کا مسئلہ۔۔۔ ساہنوں کی۔۔۔...

View Article


نفسِ مطمئنہ کی تلاش

دوستو۔۔۔ یقین جانیے کہ دل سے جانتا ہوں اور مانتا ہوں کہ روئے زمین پر مجھ سے زیادہ گناہ گار اور کمینہ انسان کوئی  ہے اور نا ہی کوئی  ہوگا۔۔۔  اکثر حضرات سے اپنے اس ایمان کا ذکر کیا تو ان کی رائے یہ تھی...

View Article

وہ ایک آنسو

مورخہ 14 اپریل۔۔۔ مقام: مسجدِ نبوی ﷺ بابِ جبرائیل اور بابِ البقیع کے درمیان ایک باریش نوجوان ہاتھ باندھے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے روضہ اقدس کے سامنے با ادب کھڑا تھا۔۔۔۔ میں  نے اس کے پاس سے...

View Article

مقسوم

زندگی ہاتھوں سے لمحہ بہ لمحہ پھسلتی جا رہی ہے۔۔۔ ہر وقت کا دھڑکا ہے کہ اب چلے ، تو اب چلے۔۔۔ تبلیغی جماعت والوں کی طرز پر کہوں تو یہ ڈر ہے کہ “تیاری” کیا ہے اگلی منزل کی۔۔۔ ہوش سنبھالا اور خود سے لڑائی...

View Article


روزہ دار کی ڈائیری

دوستوں کے ساتھ سگریٹ اور شیشے کی محفل میں مذہب، سیاسیات اور اقتصادیات پر سیر حاصل بحث کے بعد رات دو بجے تھکا ہارا گھر پہنچا ۔۔۔ ارادہ تو یہ تھا کہ کچھ قرآن پڑھوں گا اور اللہ کو یاد کروں گا۔۔۔ لیکن...

View Article


گفتگو

میں:       حاضر ہوں جی۔ بابا:          تجھے سکون نہیں۔۔۔!!! میں:       سکون ہوتا تو آپ کے پاس کیوں آتا۔۔۔ بابا:         سچ بتا، کیا چاہیے تجھے۔۔۔؟ میں:       سکون۔۔۔ بابا:         کیسا سکون چاہتا...

View Article
Browsing latest articles
Browse All 12 View Live